مسوڑوں میں درد ‘اور منھ کی بدبو دور کرنے کے لئے اکثر لوگ ماؤتھ واش کا
استعمال کرتے ہیں۔لیکن اس بات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں کہ ماؤتھ واش کے
chlorhexidineسے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ اس بات کا انکشاف لندن
یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس وقت کیا جب انہوں نے 19صحت مند خواتین کے
ساتھ جب دن میں دو مرتبہ ماؤتھ واش کا تجربہ کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی
کہ ماؤتھ واش کے بعد انکے بلیڈ پریشر میں تیزی دیکھی گئی۔اس بات کو ملحوظ
رکھیں کہ جدید دور میں معمولی صحت کے مسائل کو دور کرنے کے لئے فوری طور پر
فیانسی اشیا کے ذریعہ اسکا علاج تلاش کرنا کسی بھی صورت میں مناسب نہیں
ہے۔